بگ بیش لیگ میں پرتھ سکارچرز اور ہوبارٹ ہوریکنز کی فتح
ملتان (سپورٹس ڈیسک) بگ بیش لیگ کے سوموار کے روز کھیلے گئے میچوں میں پرتھ سکارچرز نے میلبورن رینی گیڈز کو 5 وکٹوں جبکہ ہوبارٹ ہوریکز نے سڈنی سکسرز کو 5 دن سے شکست دے دی ۔ پرتھ میں پہلے میچ کے دوران پرتھ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر186 رنز بنائے میلبورن ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا سکی دوسری طرف ہوبارٹ میں سڈنی سکسرزنے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے جواب میں ہوبارٹ ہوریکنز نے آخری اور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔