امن ٹرافی کرکٹ میلہ علی والا کلب فاتح
ملتان (سپورٹس رپورٹر)آل ملتان امن ٹرافی کرکٹ میلہ میں علی والا کلب نے پاکستان کرکٹ کلب کو ما ت دیدی۔ پاکستان کرکٹ کلب نے تمام وکٹوں پر 148 رنزبنائے۔ علی والا کلب نے ہدف بغیر کسی نقصان کے مکمل کرلیا۔فیاض 100 اور منظور 42 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔