لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کیلئے کام کرنے والے مزدوروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر ایک مزدور کو موبائل فون لے کر دینے کا وعدہ کیا جو پورا کر دیا ۔
وعدہ پورا
محسن نقوی نے مزدور کو موبائل فون دینے کا وعدہ پورا کر دیا
Feb 09, 2025