محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا (چترال ، دیر ، سوات ، کالام ، ملاکنڈ ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، شانگلہ ، پاراچنار،ٹانک، وانا ) ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اسلام آباد میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے.ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38