نیب نے نوازشریف کوکل راولپنڈی آفس میں طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق نیب حکام نوازشریف سے ضمنی ریفرنس فلیگ شپ پر بیان لیں گے۔ نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ضمنی ریفرنس العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں آئندہ ہفتے احتساب عدالت میں دائر کئے جائیں گے۔ فلیٹس کیس میں ضمنی ریفرنس پہلے ہی دائر کیا جاچکا ہے۔ برطانیہ سے حاصل شواہد کی بنیاد پر ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ضمنی ریفرنسز میں نوازشریف کیخلاف نئے گواہوں کے بیانات قلمبند ہوں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024