زرعی اصلا حا ت کے لئے خصو صی اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،را ئو عاطف رضا
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(فنانس اینڈپلا ننگ) را ئو عاطف رضا نے کہا ہے کہ ز ر عی ملک ہو نے کی حیثیت سے اس شعبہ میں انقلا ب لانے کے لئے ز را عت میں جد ت لا کرز ر عی تحقیق کے فرو غ اور اسے سا ئنسی بنیاد پر استو ار کر نا و قت کی اہم ضرورت ہے۔ اس سلسلے میںمحکمہ زرا عت کی جا نب سے زرعی اصلا حا ت کے لئے خصو صی اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں جن کا مقصد ضرورت کے و قت مقر رہ قیمیت پرز رعی اجناس کی مو جو دگی کو یقینی بنا نا اورزراعت کو جد ید اصولو ں پراستوار کر تے ہو ئے فی ایکڑ پیدواربڑھا کر ملکی معیشیت کو مضبوط کر نا ہے۔ زر عی تر قی کے لئے عملی اقدا مات کا آ غا ز کر تے ہوئے حکومت پنجاب نے جہاں کسان پیکج جیسا اہم منصو بہ شر وع کیا و ہی ڈ ی اے پی سبسڈ ی سکیم بھی اس سلسلے کی ایک کڑ ی ہے جس کے ذر یعے ڈی اے پی سکر یچ کارڈ کے حامل کسا نوں کو فی تھیلہ150 ر وپے کی سبسڈ ی دی جا ئے گی اور ضلع را ولپنڈی میں اب تک 61847 کسا نو ں کو کسا ن کارڈکے لئے ر جسٹر کیا جا چکا ہے جس کے ذ ریعے وہ ان سبسڈی سکیمو ں سے فا ئد ہ اٹھا سکتے ہیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈ پٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میںڈسٹرکٹ ایگر ی کلچرٹا سک فو رس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ممبر ان سے خطاب کے دوران کیا۔اجلا س میںخالد محمود ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ایگری کلچرایکسٹنشن،بلقیس خانم اے اوٹیکنیشن ، محمد ایاز اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ایکسٹنشن مری،طا ہر محمود اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر ٹیکسلا، سعد یہ با نو اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ایگری کلچر، محمد عقیل اعوان اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پیسٹیسا ئیڈز ، کسانو ں کے جانب سے نما ئندگان اور د یگرمتعلقہ سر کا ری افسران نے شرکت کی۔اجلا س کو بر یفینگ د یتے ہو ئے خا لدمحمو د اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر نے بتا یا کہ ضلع راو لپنڈی میں مو جو دہ سال17 ر جسٹر ڈ فرٹیلا ئز سب ڈیلر زر اور 18فر ٹیلا ئز ر ڈ یلر ز کا م کر رہے ہیں۔ ز ر عی ادویا ت کی مطلو بہ مقدا رکو یقینی بنا نے کے لئے یو ریا کے 50 کلو گرام کے 5794تھیلے جبکہ ڈی اے ی کھا د کے 499تھیلے سٹا ک میں مو جو د ہیں۔اس سال ضلع بھر میں سے کو الٹی چیکنگ کے لئے45سیمپلز لئے گئے جن میں سے34 فٹ اور 01 ان فٹ اور کا 10 ر زلٹ ابھی انتظا ر میں ہے ۔انہوں نے مز ید کہا کہ ادا رے کی جانب سے دئیے گئے مختلف ٹا سکس کے ساتھ ساتھ کسا نوں کی تر بیت کا کام سب سے اہم ہے جس کے تحت کل938 تر بیتی پرو گرام کروائے گئے اور ان میں15043کسانوں کو تر بیت دی گئی نیز کچن گا رڈننگ کے فروغ کے لئے بیجوں کے پیکٹ کو سستے نرخوں پر فراہم کر نے کے ساتھ ساتھ ہما رے ما ہر ین اس میں دلچسپی لینے والے حضرات کو مفید مشورے اور مکمل را ہنما ئی بھی فر اہم کر تے ہیں۔