لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے سالانہ انتخابات کیلئے الیکشن بورڈ کی تشکیل
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے سالانہ انتخابات کیلئے چیئرمین اظہر نوید شاہ کی سربراہی میں الیکشن بورڈ تشکیلدے دیا گیابورڈ میں شامل 25 ارکان میں سید انتخاب شاہ ، جنمہ ملک اور راجہ اکرام امین منہاس اور دیگر وکلاء شامل ہوں گے۔