عائشہ مطاہر چیف ٹائون پلانر ایل ڈی اے کی عارضی طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل زاہد اختر زمان نے سید ندیم اختر زیدی کی عمرہ کے لئے بیرون ملک رخصت کے دوران ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ ون کے طور پر کام کرنے والی افسر عائشہ مطاہر کو چیف ٹائون پلانر ایل ڈی اے کی ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔