نواز شریف 18 فروری کو شیخوپورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے
شیخوپورہ(آئی این پی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 18 فروری اتوار کے روز شیخوپورہ آئیں گے یہاں پر وہ کمپنی باغ میں ایک بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے رہنماں اور پارٹی ورکرز نے جلسے کو کامیاب بنانے اور اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
نواز جلسہ