شمالی وزیرستان میں مبینہ امریکی ڈرون حملہ 3 افراد ہلاک
وزیرستان (نوائے وقت نیوز) شمالی وزیر ستان میں مبینہ امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے حملے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا حملے میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں واضح رہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کشیدہ ہو جانے والے تعلقات کے بعد پاکستانی علاقے میں یہ دوسرا امریکی ڈرون حملہ ہے۔
ڈرون حملہ