خاتون کی انوکھی محبت گھر میں مگر مچھ پال لئے
سڈنی( نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے تعلق رکھنے والی، وکی لوونگ، نامی خاتون نے اپنے گھر میں نہ صرف5مگر مچھ پالے ہوئے ہیں۔ بلکہ یہ خاتون اپنے ان پالتو مگر مچھوں کے ساتھ وقت بھی گزارتی ہیں۔ مگر مچھ بھی مالکن کو کچھ نہیں کہتے۔