لندن میں نوجوان نے فری رننگ کے کرتب دکھائے
لندن( نیٹ نیوز) برطانوی نوجوان نے لندن کی سڑکوں پر فری رننگ کرتے ہوئے کرتب بازی کامظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ اس دوران کئی فٹ اونچائی سے قلابازی کھانے سمیت ایسے شاندار اسٹنٹ پیش کیے کہ راہ چلتے لوگ بھی متوجہ ہو گئے۔