سنگا پور میں سجا ایشیا کا سب سے بڑا ایئر شو Feb 09, 2018 4:12 AM, February 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سنگا پور ( نیٹ نیوز) سنگا پور میں ایشیا کے سب سے بڑے اور دلچسپ ایئر شو کا انعقاد کیا گیا ، جس میں برطانوی طیاروں سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کی ٹیموں نے شاندار کرتب دکھا کر شائقین سے خوب داد وصول کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+