جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس پٹرولنگ کو موثر بنایا جائے: فصل شیراز
لاہور(نامہ نگار)ایس پی صدر فیصل شہزاد نے اپنے دفتر میں کرائم کے حوالے سے اجلاس کی صدار ت کی ۔جس میںتمام سرکلز کے ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ فیصل شہزاد نے کہا جرائم پر قابو پانے کیلئے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔