گجومتہ ناکہ کی وجہ سے ٹریفک نظام درہم برہم منتقل کرنے کا حکم Feb 09, 2018 3:45 AM, February 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کاہنہ ( نامہ نگار ) گجومتہ ناکہ گرین کیپ ہائوسنگ سکیم کے سامنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔شہریوں کا سی سی پی او لاہور سے مطالبہ ہے کہ گجومتہ ناکہ کو کہیں اور منتقل کیاجائے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+