فیرو زوالا بار کے وکلاء کا پرویز چیمہ کے قتل پر اظہار افسوس
فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا بار کے سابق صدر چودھری عرفان بھلا چودھری شاہ نواز، پیر حسن رضا شاہ، رانا ہدایت علی، صفدر حسین سندھو و دیگر وکلاء نے چودھری پرویز اختر چیمہ ایڈووکیٹ کے قتل پر افسوس کا اظہار کیاہے۔