ایس پی آپریشن اقبال ٹائون کی چائنیز باشندوں اور فوکل پرسنز سے سکیورٹی کے حوالے سے ملاقات
لاہور(نامہ نگار) ایس پی آپریشن اقبال ٹاون ڈویژن رانا عمر فاروق نے اپنے دفتر میں مختلف چائینیزباشندوںز اور فوکل پرسنز کے ساتھ سکیورٹی معاملات پر میٹنگ کی اور چائینیز کونصلیٹ اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں رہنے والے تمام چائینیز شہریوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔