آپر یشن ردالفساد سے ملک میں امن قائم ہوا ،صاحبزادہ زبیر
حید ر آباد(نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان ( نو رانی ) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے بھا ر تی جارحیت کی جا نب سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی پرسخت الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہاکہ ہے کہ بھا رت اپنے نا پا ک عزائم کی تکمیل کیلئے سرحدوں پر مسلسل جنگی ما حول بنا رہا ہے بھا رتی مکروہ عزائم خا ک میں ملا نے کیلئے کور کما نڈر کا نفرنس میں بھا رتی مہم جوئی کا بھر پور جواب دینے کے عزم کا اظہار کر کے پاک فوج نے عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی کی ہے دہشت گردی کے خا تمے اور آپر یشن ردالفساد کے ذریعے ملک دشمن عنا صر کے خلاف کاروائیوں کے ذریعہ ہی ملک میں قیام امن قائم ہواہے پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے بلا امتیاز کاروائی جاری رکھنے کی ضرورت ہے ۔جمعیت علما ء پاکستان ( نورانی ) کے مرکزی سیکر یٹری اطلا عات ڈاکٹر محمد یو نس دانش نے آزاد جمو ں و کشمیر قانو ن ساز اسمبلی اور آزاد جمو ں کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلا س میں تحفظ نا مو س رسالت ﷺ ایکٹ 2018 ء میں قا دیانیوں کو غیر مسلم قرار دیتے دینے کی بل کی متفقہ طور پر منظور ی کو تاریخی اور عظیم کا رنا مہ ہے ۔
ابو الخیر زبیر