سید ضمیر حیدر اور چوہدری ریاض گل پیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ یو کے کے عہدیدار منتخب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سید ضمیر حیدر اور چوہدری ریاض گل کوپیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ یوکے کا عہدے دار مقرر کر دیا گیا۔ یہ نوٹیفکیشن محسن باری صدر پیپلز پارٹی یوکے کی منظوری سے جاری کیاگیا ہے۔
پی پی یو کے/ عہدیدار