عثمان یوسف مبین کو دوبارہ چیئرمین نادرا مقرر کردیا گیا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) عثمان یوسف مبین کو دوبارہ نادرا کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کی تقرری 3 سال کیلئے عمل میں لائی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے عثمان یوسف مبین کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ ان کا شمار نادرا کے سینئر اور تجربہ کار افسران میں ہوتا ہے۔
عثمان یوسف