ڈاکٹر جاوید شاہ کی والدہ کا سوئم آج تاج کمپلیکس میں ہوگا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کونسل آف ہومیو پیتھی کے سابق صدر ڈاکٹر سید جاوید حسین شاہ کی والدہ کا سوئم آج جمعہ 9 فرو ری کو بعد نماز عصر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ فرقان مسجد تاج میڈیکل کمپلیکس ایم اے جناح روڈ جب کہ خواتین کے لئے ان کی ر ہائش گاہ 3/1 بلاکA تاج کمپلیکس پر کیا گیا ہے۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔