سحر فائونڈیشن کے تحت امراض کامفت طبی کیمپ Feb 09, 2018 12:31 AM, February 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( ہیلتھ رپورٹر)سحر فاؤ نڈیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام ریتی لائن میں ایک روزہ امراض جلد کا مفت طبی کیمپ لگایاگیا افتتاح چیئر مین افتخارغزالی نے کیا ۔ مفت طبی کیمپ میں 179 مرد،وخواتین کاعلاج معالجہ کیاگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+