ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف مظاہروں کا اعلان
کراچی (نیوز رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کا ہنگامی اجلاس وحدت ہاوس انچولی میں مولانا صادق جعفری کی قیادت میں ہو اجس میں ملک بھر سمیت ڈیرہ اسماعیل خان میں حالیہ شیعہ نسل کشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف تو عمران خان پولیس کی تعریفوں کے پل