اسلام آباد (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا کہ انہوں نے اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا۔سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا مگر کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی۔گزشتہ روز 46ویں سالگرہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024