حمیرا ارشد کے نئے البم کا میوزک تیار ریکارڈنگ چند روز میں شروع ہو گی Feb 09, 2016 5:48 AM, February 09, 2016 کلچرل رپورٹر شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ البم کا میوزک تیار ہو گیا۔ چند روز تک گانوں کی ریکارڈنگ شروع کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ کلچرل رپورٹر کلچرل رپورٹر