لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا کہ سینئر اداکار جونیئرفنکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے زیادہ تر کامیڈی رول اداکئے ہیں جو کہ بہت مشکل ہوتے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024