ماسکو( نوائے وقت رپورٹ) روسی فوج کا تربیتی ہیلی کاپٹر شمال مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا روسی میڈیا کے مطابق حادثے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایم آئی 8ہیلی کاپٹر کو حادثہ تربیتی مشق کے دوران پیش آیا۔ مرنے والوں میں 3 پائلٹ بھی شامل ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024