باران رحمت کے لیے جنازہ گاہ موضع ستھوانی یوسی کنوہا میں نمازِ استسقا   

Dec 09, 2024

کلرسیداں (نامہ نگار)باران رحمت کے لیے جنازہ گاہ موضع ستھوانی یوسی کنوہا میں نمازِ استسقا ادا کی گئی جس میں علاقہ کے زمینداروں نے کیثر تعداد میں شرکت کی اجتماعی دعا حافظ کلیم یوسف نے کی انہوں نے زور دیا کہ ہمیں اپنے گناہوں سے توبہ استغفار اور بخشش طلب کرنے اور گندم کی فصل سے عشرکی ادائیگی کو یقینی بنانا چاہیئے طویل خشک سالی کی وجہ اسلامی شعائر سے انحراف ہے اج بھی ہم احکامات خداوندی پر عمل پیرا ہو کر درپیش مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

مزیدخبریں