لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہور کے علاقہ سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ اقرا کو گولیاں مار دی گئیں۔ سٹیج اداکارہ اقراکو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اقراءاپنے دیور ثمران شہزاد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی۔,واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024