افغانستان کے شمالی صوبے ہلمند میں ایک خودکش حملے میں کم سے کم پانچ فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔ یہ حملہ ایک خودکش حملہ آور نے ضلع ناد علی میں ایک سیکورٹی چوکی کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھرا ہوا ٹرک دھماکے سے اڑانے کے بعد کیاگیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024