چین نے امید ظاہر کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں شنگھائی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے اگلے مرحلے کے دوران تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔
نائب وزیر تجارت Ren Hongbin نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسا تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں جو برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر ہو۔