پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر کو منایا جائیگا۔ انسانی حقوق کا عالمی دن اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دس دسمبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کی وجہ تمام انسانوں کو مساوات کا پیغام دینا اور ظلم کے خلاف آواز کو بلند کرنا ہے دنیا میں انسانی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے ۔اس وقت مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی پامالی کر رہاہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر کل یوم سیاہ اور مکمل ہرتال کریںگےمقبوضہ کشمیر کی عوام آج بھی اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024