پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 18دسمبر کو لاہور آئیں گے۔ بلاول بھٹو اسی روز رائےونڈ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گے ۔رائےونڈ کنونشن میں چیئرمین بلاول بھٹو یونین کونسل سطح تک نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024