مشرقی یوکرائن میں قیام امن کے لیے آج پیر کو فرانسیسی دارالحکومت میں ایک اہم سربراہی اجلاس ہو رہا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی میزبانی میں منعقد کیے جانے والے اس اجلاس میں روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ساتھ ساتھ یوکرائنی سربراہ مملکت وولوودومیر زیلنسکی بھی شریک ہو رہے ہیں۔ یہ پوٹن اور زیلنسکی کی پہلی براہ راست ملاقات ہو گی۔ تاہم ماہرین نے کہا ہے کہ اس اجلاس میں پیش رفت اسی وقت ممکن ہو گی، جب روس اور یوکرائن اس علیحدگی پسند خطے میں علاقائی انتخابات کرانے پر رضامند ہوتے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024