گجرقوم کے متحرک نوجوان ملک عدنان کی خانپورہزارہ روڈپر پروقاردعوت ولیمہ
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)یونین کونسل ٹھٹھہ خلیل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک رحمت نوازبابرکے قر یبی عزیزدوست،اورملک منظورالحسن،ملک شیرا فضل ،ملک خالدعمرکے بھتیجے،ملک عدنان آف ٹیکسلاکی دعوت ولیمہ خانپورھزارہ روڈپرواقع محمدرضوان بلاکے نئے بنا ئے گئے خوبصورت شادی ہال میںمنعقدکی گئی،جس میں وفاقی وزیرغلام سرورخان،ایم این اے اٹک میجر طا ہر صادق خان،ایم این اے میاںعلی گوہرآف فیصل آبا د،ا یم پی اے جعفرعلی ہوچھا،ایم پی اے ٹیکسلا عمارصدیق خا ن،ھائی کورٹ اورسیشن کورٹ کے ججز،مشائخ،علماء کر ام،اورمختلف برادریوںسے تعلق رکھنے والے سرکردہ رہنماوںکی شرکت کے باعث ملک عدنان کی دعوت ولیمہ کی تقریب ایک جلسہ عام کی شکل اختیا رکرگئی ،دیگر شر کاء میںسابق ایم این ایھزارہ سردارمشتاق خان،سا بق ا یم پی اے حاجی عمرفاروق،بیرسٹرملک عقیل،سیدتنویرحسین نقوی،کرنل کاظم رضا،معروف گھڑسوارملک احسان غنی گجر،بلدیہ ٹیکسلاکے سابق چیئرمین شیخ وحیدالدین،ملک نصرت،چوہدری جاویداکبر،شیخ منیراحمد،حاجی ملک چن زیب صراف،میرعثمان اقبال،قاضی خلیل الرحمن،مولنامفتی عبدالھادی،قاری محمدذکریا،حاجی محمدیوسف صدیقی،ٹھیکیدارحاجی ملک سلیم آف ڈھوک نادر،سابق ممبرضلع کونسل سردارطارق بشیرخان،ملک محمدصدیق بھوئیگاڑ،حاجی گلزاراحمدکشمیری،حاجی ابراردلدارخان آف سالارگاہ،مزمل خان،حاجی ملک محمدمسلم،سردارسیدمحمدعلی شاہ،نمبردارخان افسرملک،شیخ وسیم حیات پاشا،ملک مبشرسلیم،سیدظہیرالحسن شاہ،انجینئرسیدمظہرحسین شاہ،گوجرقوم قبیلہ کی سرکردہ شخصیت حاجی چوہدری مظہرالحق،سیدعترت حسین شاہ،ملک طاہرمحمودطاہری،پیرزادہ سیدسلطان شاہ کاظمی،حاجی ملک محمداقبال،نمبردارسیٹھ ملک غلام حیدرآف پنڈگوندل،شیخ سفیراحمد،ملک محمداکرم آف ٹیکسلا،شیخ شرجیل ممتاز،اظہرسعیدکشمیری،ملک امجدیوسف،عرفان حیدرسید،رضوان حیدرسیدایڈوکیٹ،سردارخیراللہ خان،سردارآصف محمود،خواجہ یاسرمحمود،ملک عمران پنڈگوندل،ندیم صادق مکرانی،چوہدری عامرصادق آف ملک آباد،حاجی ملک غلام ربانی،حاجی سیدرحمت علی شاہ،نمبردارملک سلیم حیدرخان،حاجی عبداللہ خان،سردارامجدنوازخان،حاجی محمدجاویدآف پوڑ،انجینئرمحمدنواب صادق خان،علاقہ کی معروف شخصیت حاجی میرظفراقبال،سردارزبیرمحمود،ملک وقاص نوازکشمیری،حاجی محمدملک اقبال خان،عمران اقبال ملک،شیخ برکت حیات،ملک اظہریوسف،ملک شاہدگجر،شیخ ظہیرالدین بابر،شیخ زاہداقبال بھی شامل تھے،استقبالیہ پرملک خالدعمر،ملک طلعت محمود،ملک فیصل،ملک ندیم صادق،ملک رحمت نوازابابر،ملک منظورالحسن برادری کے افرادکے ہمراہ آنے والے معززمہمانوںکاخیرمقدم کرتے رہے،اورایک طویل قطارکی شکل میںمہمان شادی ہال میںداخل ہوتے رہے۔