ہفتہ وار تعطیلات کے باعث سیاحو ں کا مری اور گلیات کا رخ
مری(نامہ نگار خصوصی) مری اور گلیات میں ہفتہ وار تعطیلات کے باعث ملک اوربیرون ممالک سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا مری کے تمام سیاحتی مراکز پر سیاحوں کا رش دیکھاجارہا ہے گذشتہ پانچ دنوں سے مری میں سورج اپنی پوی آب وتاب سے طلوع ہورہا ہے جس سے یہاں کا موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔