بلال ایکسپر س کی بوگیاں بڑھائی جائیں، شہریو ں کا مطالبہ
سنجوال کینٹ(نامہ نگار)راولپنڈی سے براستہ اٹک، جنڈ ، بسال جانے والی بلال ایکسپرس کی بوگیاں بڑھائی جائے اٹک سے انجرا ء تک عوام کی کثیر تعداد اس ٹرین میں سفر کرتی ہیں جس سے عوام کے ساتھ ریلوے کو بھی منافع کا بحث ہے بوگیوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید سفریں مشکلات ہیں ۔