ڈی پی اوشہزاد ندیم بخاری کا علی الصبح سبزی منڈی اٹک کا دورہ
سنجوال کینٹ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری ڈی سی اٹک عنان قمر کے ہمراہ علی الصبح سبزی منڈی اٹک سٹی کا وزٹ کیا فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں کی چیک کیا اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے مقرر کر دہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔