محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔تاہم ضلع کرم کے مختلف مقامات پرہلکی بارش جبکہ پنجاب اوربالائی سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھندچھائی رہنے کاامکان ہے
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38