Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم اورتحریک انصاف کی سیاست میں کوئی فرق نہیں:لیاقت بلوچ
  • مساجد اسلامی سوسائٹی کا نیوکلس اور مدار ہیں:ڈی جی اوقاف پنجاب
  • انتظامیہ‘ ایل ڈبلیوایم سی شہر کی  صفائی میں ناکام ہوچکے:ذکراللہ مجاہد
  • اپوزیشن ہوس اقتدار میں ملک دشمن بیانیہ سے باز رہے: حبیب عرفانی 
  • اورنج ٹرین سٹیشن نمبر19کانام ختم نبوت سٹیشن  رکھنے پراظہارتشکرکی تقریب

معاشرہ سماجی اقتصادی ابتری کی طرف گامزن

Dec 09, 2019 9:21 AM, December 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
معاشرہ سماجی اقتصادی ابتری کی طرف گامزن

حکومت روپے کو استحکام دینے کیلئے جو کوششیں کر رہی ہیں ، ان میں پرائیویٹ بنکوں سے قرض لے کر اور زائد کرنسی چھاپ کر کھلی مارکیٹ سے ڈالر خریدنا شامل ہے۔ مگر بھاری بجٹ خسارے اور 12.93 فیصد افراطِ زر کی شرح کے ہوتے ہوئے ایسا ممکن نہیں۔ خدشہ ہے کہ موجودہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر جب تک ہم حقیقی جارحانہ اقدامات نہیں کریں گے۔ امریکہ پاکستان کو چند نامعقول وجوہات کی بناء پر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نہیں نکلنے دے گا۔ ان نامعقول وجوہات میں ٹیررسٹ فنانسنگ اور منی لانڈرنگ بھی شامل ہے؟ میں یہاں درپیش بحران کے بارے میں بعض زمینی حقائق کو زیر بحث لا رہا ہوں۔ ازراہ کرم دیکھ لیجئے کہ قابو سے باہر ہوتی ہوئی بدترین اقتصادی صورتحال ہمارے عوام اور قومی معاشی نمو کو متاثر کر رہی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا،پیشہ ورانہ تیاریوں پر اعتماد کا اظہار

جب قومیں سنگین قومی ایشوز بارے خود انکاری اختیار کر لیتی ہیں تو معاشرہ تقریباً تمام داخلی اور خارجی امور پر پولرائزڈ ہونے لگتا ہے۔ ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ قوم کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ان میں تیزی سے عدم استحکام سے دوچار ہوتی ہوئی اکانومی بھی شامل ہے۔ حالیہ مہنگائی نے عام آدمی کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ خصوصاً اس صورت میں کہ افراطِ زر کی انتہائی باعث تشویش شرح 12.93 فیصد ہو، اور ایسے اشارات مل رہے ہیں کہ ابھی قیمتیں مزید بڑھیں گے اور مہنگائی کی آفت آئے گی، لیکن لوئر مڈل کلاس اور غریب کی آمدنی کی سطح جوں کی توں رہے گی۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ,کے ایس ای 100انڈیکس میں307.52پوائنٹس کا اضافہ

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اشرافیہ کے مقابلے میں غریب طبقہ کی ضروریات میں بڑا فرق ہے لیکن مہنگائی کی دن دونی رات چوگنی بڑھتی ہوئی شرح نے معاشرے میں عام آدمی اور سوسائٹی کے دیگر تمام طبقوں کا جینا حرام کر دیا ہے۔ بدقسمتی سے سال رواں کے غربت کے تازہ ترین تخمینوں کے مطابق پاکستان کی 34 فیصد آبادی خطِ قومی غربت کے نیچے رہ رہی ہے۔ ان میں 31 فیصد کا تعلق دیہات اور 13 فیصد کا تعلق شہری علاقوں سے ہے۔ مزید برآں ہماری 39 فیصد آبادی کثیر الجہتی غربت انڈیکس کی روسے غریب ہے۔ ہمیں ایک ایسی صورتحال کی طرف دھکیلا جا رہا ہے کہ یہاں مڈل کلاس کو بھی غربت کے چنگل میں پھنسنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ سابقہ فاٹا کی تقریباً دو تہائی (73 فیصد) اور بلوچستان کی 71 فیصد آبادی کثیر الجہتی غربت سے دوچار ہے۔ خیبر پختونخوا میں غربت 49 فیصد، گلگت بلتستان اور سندھ 43 فیصد پنجاب 31 فیصد، آزاد کشمیر کی 25 فیصد ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی صوبہ بھی بڑھتی ہوئی غربت سے پاک نہیں۔

جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

کس قدر افسوسناک ہے کہ عالمی تقابلی رپورٹ 2019ء کے مطابق پاکستان سابقہ حکومت کے 107 ویں مقام سے گر کر 110 ویں تک پہنچ گیا ہے۔ پچھلی حکومت کے مقابلے میں تین درجے نیچے آنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو کئی مزید سماجی و اقتصادی ایشوز پریشان کریں گے۔ ملک سے غربت کے خاتمے کی بجائے غریب خاندان بچوں کو چائلڈ لیبر میں بھیجنے پر مجبور ہیں جو کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، معاشی مجبوریوں کے باعث یہ بچے تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں۔ حکومت کو اس سنگین مسئلے پر سنجیدگی سے توجہ دینی چاہئے اور چائلڈ سپورٹ بلاتاخیر شروع کردینا چاہئے۔ ہم چائلڈ لیبر کے ایشو پر دُنیا میں پہلے ہی بہت بدنام ہیں تقریباً سوا کروڑ بچے تعلیم حاصل کرنے کی بجائے محنت مزدوری پر مجبور ہیں۔ اس صورتِ حال کا رُخ موڑنے کیلئے حکومت نے شائد ہی کوئی اقدام کیا ہو۔ یہ سب کچھ اقتصادی پسماندگی کے باعث ہو رہا ہے۔ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے سنگین نوعیت کی طبقاتی تقسیم پیدا کر دی ہے۔ یہ صورتحال طبقاتی کشمکش کا باعث بن رہی ہے۔ غریب اس سماجی ناانصافی کو دیکھ رہے ہیں اور غربت ہی جرائم کو بڑھاوا دے رہی ہے۔ غریب مرتے کیا نہ کرتے کے مصداق، جرائم کی دُنیا میں داخل ہو جاتے ہیں۔ خود کشیوں کے رجحان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ حکمرانوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ غربت کے ستائے لوگ اُٹھ کھڑے ہوں تو کیا ہوتا ہے۔ احتجاجات سے بھی بڑھ کر نوبت بغاوت تک جا پہنچتی ہے۔ اس لیے حکومت کو فوراً عام آدمی کی مشکلات کم کرنے کیلئے مناسب ریلیف پیکج لے آنا چاہئے۔

نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

ملک کی 82ء فیصد دولت پر دولت مندوں کا قبضہ ہے۔ جس نے دولت کی تقسیم کو انتہائی غیر منصفانہ بنا دیا ہے۔ کل آبادی کا دس فیصد طبقہ انتہائی امیر ہے۔ وہ کل دولت کا 27.6 فیصد کما رہا ہے جبکہ 10 فیصد نچلا اور غریب طبقہ محض 4.1 فیصد کما رہا ہے۔ ہمارے ملک میں غیر ہنر مند کارکن بہ مشکل 15 سے ساڑھے 17 ہزار روپے مہینہ تک کما پاتے ہیں۔ اتنی حقیر پونجی میں ایک چھوٹے سے خاندان کیلئے پورا مہینہ گزارنا مشکل ہے۔ ہمارے ملک میں عام تصور پایا جاتا ہے کہ حکمران غریبوں کی بہبود پر کم وقت خرچ کرتے ہیں۔ جبکہ اپنے لیے اور سیاسی بچائو پر زیادہ توجہ دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ غریبوں کے مسائل پر مطلوب توجہ نہیں دے پاتے۔ جب غربت اور غریب کے مسائل بڑھیں گے تو لازماً بے چینی پیدا ہو گی۔

نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

نئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے مسائل کی سنگینی کا ادراک نہیں کیا یا انہیں درخوراعتنا نہیں سمجھا اور ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ایک سال کے اندر اندر غربت کے خاتمے کے وعدے کرتے رہے۔ حکومت نے خام اشیاء اور مواد پر 17 فیصد کے ٹیکس لگا دئیے۔ جس نے مینوفیکچرنگ صنعتوں کو متاثر کیا اور فیصل آباد جیسے شہر سنگین بحران سے دوچار ہیں۔ جہاں ایک لاکھ سے زائد کارکن بے روزگار ہو گئے ہیں۔ یہ صرف ایک شہر کی کہانی نہیں بلکہ تمام بڑے بڑے شہروں کو اسی پرابلم کا سامنا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ ہماری برآمدات کم ہو کر رہ جائیں گی۔ پاکستان پہلے ہی گرے کلاتھ کی مارکیٹ سے ہاتھ دھو چکا ہے۔ اس لیے کہ بہت سے غیر عاقلانہ اور فوری فیصلے کئے گئے جنہوں نے ملک بھر کی انڈسٹری کو متاثر کیا۔

حکومت نے صحت کے شعبے میں بھی بہت مایوس کیا۔ ملک بھر میں تقریباً 25 ہزار ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے جن کی تفصیل اس طرح ہے ، 6 ہزار 537 کیسز اسلام آباد ،5 ہزار 642 پنجاب 4 ہزار 403 سدھ 4 ہزار 276 خیبر پختونخوا اور 2 ہزار 750 بلوچستان سے۔ جب کہ حکومت نے اس پر مجرمانہ چُپ سادھ رکھی ہے چونکہ حکام نے اس مسئلے کو مکمل نظرانداز کر رکھا ہے۔ اس لیے ماہرین کے مطابق یہ آئندہ برس مسئلہ دُگنی شدت اختیار کر لے گا۔ حکومت پر اس سوال کا جواب دینا لازم آتا ہے کہ اُس نے عوام کی صحت اور جانوں کو ڈینگی ایسے سنگین خطرے سے نبٹنے کیلئے بجٹ میں کتنی رقم رکھی ہے۔

رہا تعلیم کا شعبہ تو اس شعبے کی حالت سب سے بدتر ہے۔ کیونکہ تعلیم نے تجارت کی شکل اختیار کر لی ہے اور تعلیم کا معیار گر گیا ہے کہ کوئی چیک نہیں رہا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ حکومت نے خود تسلیم کیا ہے کہ ملک میں ناخواندہ لوگوں کی تعداد 58 فیصد ہے اور یہ بھی کون جانتا ہے کہ یہ اعداد و شمار صحیح ہیں یا من گھڑت۔ تعلیم کا شعبہ اس لیے بھی ابتر حالت میں ہے کہ حکومت نے شاید ہی اس طرف توجہ دی ہو، بجائے اس کے کہ حکومت تعلم مفت کر دیتی یا سبسیڈائز کرتی، دیکھا یہ جا رہا ہے کہ تعلیمی مافیا کو تعلیم کے مقدس پیشے کے نام پر دولت جمع کرنے کی کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ حالانکہ تعلیم کا حصول ہر بچے اور طالب علم کا جو کہ پاکستان کا مستقبل ہے پیدائشی حق ہے مگر وہ نہایت مہنگی تعلیم خرید رہا ہے جبکہ مفت تعلیم کا حصول اس کا پیدائشی حق ہے۔ بعد تعلیم، روزگار/ کیرئیر مواقع ، ذہنی صلاحیتوں کو جلا دینے کا بنیادی ذریعہ ہیں اور طلبہ کو مشغول بھی رکھتے ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں دسمبر 2019ء تک بے روزگاری کی شرح 6.140 فیصد ہو جائے گی۔ (جاری)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سینیٹر رحمان ملک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • پاکستان کی معیشت، ماشاءاللہ درست راہ پر گامزن ہے : وزیراعظم

    Aug 24, 2020 | 11:00
  • اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل میں 18ممالک کا انتخاب

    Jun 18, 2020 | 14:13
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا ...

    Jan 21, 2021 | 23:15
  • اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ,کے ایس ای 100انڈیکس ...

    Jan 21, 2021 | 23:02
  • جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

    Jan 21, 2021 | 22:54
  • نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ...

    Jan 21, 2021 | 22:46
  • نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

    Jan 21, 2021 | 22:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

  • 3

    پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی

  • 4

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 5

    پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group