Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ٹرمپ کا پیٹریاٹ پارٹی کے نام سے نئی جماعت بنانے پر غور
  • بھارت بھر میں کشمیری ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار ہیں۔ سید علی گیلانی
  • ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر انٹیلی جنس مقرر
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ سنا دیا
  • وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات

صبر کن حافظ بہ سختی روز و شب

Dec 09, 2019 9:20 AM, December 09, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
صبر کن حافظ بہ سختی روز و شب

عالمی معاشی درجہ بندی کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت کو منفی سے ہٹا کر مستحکم کا درجہ د ے دیا ہے۔ موڈیز کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر اب بھی کم ہیں۔ وہ صرف دو ڈھائی ماہ تک اشیاء کی درآمدات کیلئے کافی ہیں۔ موڈیز مہنگائی چکی میں پسنے خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کا ترجمان نہیں نہ ہی اس کی رپورٹ کوئی صحیفۂ آسمانی ہے۔ معاشی استحکام کی نوید تو اس وقت ہو گی جب ضروریات زندگی عام شہری کو اس کی قوت خرید کے اندر ملیں گی۔ 13 فیصد سے زائد شرح سود پر کارخانے اور فیکٹریاں نہیں لگیں گی۔ کاش سرکاری افسروں کیلئے کارکردگی دکھائو یا گھر جائو کے فارمولے پر حرف بہ حرف عمل ہو جائے۔ اِدھر سے اُدھر کرنے سے ’’تبدیلی‘‘ نہیں آئے گی۔ تھانیدار بھائی سے گوالمنڈی آ جائے تو اس کا چال چلن عادات رشوت خوری تو اس کے ساتھ ساتھ رہتی ہے کیا سارے تبلیغی جماعت کے ساتھ چلنے والے حج اور عمرہ کرنے والے یکسر بدل جاتے ہیں۔ ہم ریاست مدینہ اور چینی ماڈل کی باتیں کرتے ہیں جابجا کچڑا اور کوڑے ڈھیر نہیں اٹھوا سکتے۔ گلیوں اور سڑکوں پر گڑھے کھڈے پُر نہیں کروا سکتے۔ بلدیاتی نظام سے کچھ بھی تو نہیں بدلا لوگوں کی چودھراہٹوں میں اضافہ ہوا۔ نئے بلدیاتی نظام میں یوتھ ممبرز کی نشست ختم کر دی گئی۔ نئی مقامی حکومتوں کے نظام میں پنچایت پھر سے قائم ہو گئی۔ مقامی حکومتوں میں سیاست، جماعتی بنیادوں پر انتخابات کا فیصلہ ہوا ہے۔ 2019, 2015, 2013, 2001, 1979, 1959 میں بلدیاتی نظام میں تبدیلیاں لائی گئیں لیکن بدلا کچھ بھی نہیں! سیاستدان یہ ثابت کریں کہ ملک میں ایک مضبوط پارلیمانی نظام حکومت قائم ہے اور اب تمام مسائل کا حل پارلیمان کے اندر سے ہی نکلے گا۔ سندھ میں متحدہ کی اہمیت کے باوجود تسلیوں سے کام لیا جا رہا ہے۔ صوبے کے شہری علاقوں میں منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں کابینہ اور بیورو کریسی میں تبدیلی کا گرین سگنل دکھائی دے رہا ہے جبکہ بلوچستان سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ جنوبی پنجاب میں اب تک کوئی ٹیکس فری صنعتی زون نہیں بن سکا! صرف ڈیٹ سروسنگ پر ایک سہ ماہی میں 571.6 ارب روپے خرچ ہوئے ہیں۔ دفاعی اخراجات کو شامل کیا جائے تو یہ رقم 814 ارب روپے بنتی ہے۔ 1947ء سے 2008ء کے 61 سالہ عرصے میں ملک پر گورنر جنرلوں، نو صدور اور 23 وزرائے اعظم کی حکمرانی رہی۔ ان سب کے ادوار میں قرضوں کا مجموعی حجم چھ کھرب روپے تھا۔ 2008ء سے 2013ء تک کے 5 سال میں صدر آصف زرداری اور دو وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف نے حکمرانی کی۔ ان اصحاب نے قرضہ 6 کھرب سے اٹھا کر 16 کھرب روپے کر دیا۔ 61 سال میں ہر پاکستانی پر 36 ہزار روپے قرضے کا بوجھ تھا جسے جیالوں کے دور نے 88 ہزار روپے فی کس کر دیا۔ 2013ء سے 2018ء کے ن لیگی دور میں صدر ممنون حسین اور دو وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے دور حکمرانی میں قرضہ 16 کھرب سے بڑھ کر 30 کھرب روپے تک جا پہنچا۔ ن لیگی دور نے 14 کھرب اضافے سے جیالوں کو بھی پچھاڑ دیا۔ شریف دور میں ہر قرضہ بم کی صورت اختیار کر گیا۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں

ملک میں ہائوسنگ سکیموں کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کے سہانے اشتہارات کے ہاتھوں بیرون ملک پاکستانی کبوتر کی طرح بلی کے ہاتھ لگتے ہیں۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی یہی لُٹ جاتے ہیں۔ نیب کے پاس فراڈ کرنیوالی ہائوسنگ سکیموں کے کیسوں کا انبار لگا ہے جس طرح ہائر ایجوکیشن کمیشن سے غیر منظور شدہ چھوٹی موٹی یونیورسٹیوں کا جال ہے۔ اسی طرح ڈ ویلپمنٹ اتھارٹیز سے غیر منظور شدہ ہائوسنگ سکیموں کی بڑے پیمانے پر گروتھ ہوئی ہے۔

گندگی کے ڈھیر تجاوزات‘ فضائی کمپنی میں اربوں کی مبینہ کرپشن‘ گرانفروشی‘ فضائی آلودگی‘ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی 400 بسوں کا پہیہ رک گیا۔ 20 لاکھ مسافر خوار‘ پی ایچ اے سویا اور درخت اجڑ رہے ہیں۔ زہر آلود پانی سے فصلوں کی کاشت‘ ایل پی جی کی غیرقانونی ری فلنگ‘ گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار‘ ڈاکوئوں کی لوٹ مار‘ ٹماٹر‘ پیاز‘ آلو بھی دسترس سے باہر‘ الیکشن کمشن کے ناموں پر اختلاف‘ کل کا مختار کل حکمران مشرف رحم کی اپیل کرتا نظر آتا ہے۔ اس کے شریک اقتدار آج بھی ارکان پارلیمان اور وزراء کی شکل میں جانے پہچانے ہیں۔ اب تک یہ طے نہیں ہو سکا محب وطن کون‘ جس کو جب چاہا کافر بنا دیا۔ دل کیسے جڑیں‘ یکجہتی کیسے آئے؟ منشیات‘ جرائم پیشہ افراد۔ یہ ہے منظر اسلامی جمہوریہ معاشرے کا۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح پر یعنی 7.12 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ مہنگائی کی بے لگامی بے حد تشویشناک ہے۔ عمران خان کہہ کہہ کر تھک گئے کہ ہر صورت قیمتیں کنٹرول کی جائیں۔ نہ جانے مہنگائی کونسی ایسی خلائی مخلوق یا جن بھوت ہے جس کے سامنے انسان بے بس ہے۔ بیروزگاری بھی برق رفتاری سے بڑھتی جا رہی ہے۔ زندگی مشکل تر ہونے سے مزاج بھی تلخ ہو رہے ہیں۔

ملک بھر میں دھند کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پروفیسر خالد محمود ہاشمی

پروفیسر خالد محمود ہاشمی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • خاتون کی پوپ فرانسس سے بدتمیزی

    Jan 01, 2020 | 11:42
  • فیصلہ کن لانگ مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ ہو گا، رانا ثنا ...

    Jan 02, 2021 | 11:06
  • کوسووا کا فیصلہ مایوس کن ہے, ترکی

    Sep 07, 2020 | 12:02
  • مقبوضہ وادی میں زندگی کوقید ہوئے236واں روز

    Mar 27, 2020 | 12:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ٹرمپ کا پیٹریاٹ پارٹی کے نام سے نئی جماعت بنانے پر غور

    Jan 21, 2021 | 16:20
  • بھارت بھر میں کشمیری ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار ہیں۔ سید ...

    Jan 21, 2021 | 16:20
  • ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر انٹیلی جنس مقرر

    Jan 21, 2021 | 16:09
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ سنا دیا

    Jan 21, 2021 | 15:55
  • وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات

    Jan 21, 2021 | 15:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

     کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

  • 5

    ٹرمپ نے الوداعی خطاب میں بھی کورونا کو چائنا وائرس قرار دیدیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group