وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی Dec 09, 2018 | 12:17 12:17 PM, December 09, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وفاقی وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ کل وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی ۔ یہ بات وفاقی ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہی ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ ریلوے کی کارکردگی پہلے نمبر پر ہو گی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک