لندن برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں، کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50فیصد ہوگیا ۔برطانوی حکام نے بتایا کہ داعش کے دہشت گردوں کی گفتگو ریکارڈ ہونے سے سازش کا علم ہوا۔اس کے علاوہ برطانوی حکام نے لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشنوں پر کلورین بم حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024