امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے آرمی چیف آف سٹاف جنرل مارک Milleyکو اپنا آئندہ اعلیٰ فوجی مشیر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔جنرل مارک Milleyجو عراق اور افغانستان میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جنرل جوزف Dunfardکی جگہ امریکی فوج کے اگلے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کا عہدہ سنبھالیںگے۔Dunfordاگلے سال اکتوبر میں اپنی دوسری دوسالہ مدت کے اختتام پر ریٹائرڈ ہوجائیںگے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024