طالبعلم چھت سے گر کر جاں بحق Dec 09, 2018 11:00 AM, December 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مریدکے(نامہ نگار)محلہ احمد پورہ چھٹی جماعت کا طالبعلم چھت سے گر کر جاں بحق بتایا گیاہے کہ نواحی بستی محلہ احمد پورہ کا رہائشی 10سالہ طالب علم نسیم عباس چھت پر کھیلتے ہوئے اچانک نیچے گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+