ملک کی ترقی کا انحصار تعلیم سے ممکن ہے:ملک افتخار
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے ضلعی رہنما حاجی ملک افتخار کھارا ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کا دارومدا سڑکوں فلا ئی اورز کی تعمیر پر نہیں ہے ،ملک کی ترقی کا انحصار تعلیم سے ہے ، بدقسمتی سے سابقہ حکومت کی طرف سے شعبہ تعلیم کو جتنی اہمیت دی جانی چاہیے تھی نہیں دی گئی نہ بجٹ رکھا گیا ،اسوقت بھی پنجاب میں ایک کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیںپچپن ہزار میں سے دس ہزار کے قریب تعلیمی اداروں میں مسنگ فیسلٹیز ہیں۔