ملک مقصود احمد کے والد انتقال کر گئے
واربرٹن(نامہ نگار) ڈپٹی ڈاریکٹر کالجز ملک احسن مختار کے تایا اور ہائی سکول واربرٹن سٹی کے ٹیچر ملک مقصود احمد کے والد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ میں دینی ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔