ہا کی ورلڈ کپ ،بھا رت نے کینیڈا بیلجیم نے سائو تھ افریقہ اور کو ہرادیا
کراچی ( اسپو رٹس رپو رٹر ) بھا رت میں جا ری 14 ویں ہا کی ورلڈ کپ میں بیلجم نے سائو تھ افریقہ کو ایک کے مقا بلے میں5 گول سے ہرادیا جبکہ بھا رت نے بھی کینیڈا کو5-1 سے شکست دیدی گروپ سی میں بھا رت اور بیلجیم سات سات پوائنٹس کے ساتھ با لترتیب سے اور دوسرے نمبر پر رہے جبکہ کینیڈا ور سائوتھ افریقہ کا ایک ایک پوائنٹس ہے ۔