و زیر مملکت شہر یارآفریدی سے فوری نوٹس لینے کی التجاء
مکرمی،آ ج کل فو ن پر فر اڈ کے نئے طر یقے سے سادہ لو ح افراد کو لو ٹنے کا عمل زیا دہ شدت سے شروع ہو گیا ہے،کچھ نو سر با ز بینک صا ر فین کا ڈیٹا حا صل کر کے انکی جمع پو نچی سے محروم کر رہے ہیں،سٹیٹ بینک اور خصو صا وزرات دا خلہ کو ایسے عنا صر کے خلاف کا رروائی کر نی چا ہیے،5د سمبر کو میرے بھتیجے صدام حسین کو ایک کا ل مو صو ل ہو ئی جس میں کا ل کر نے والے نے اکا ونٹ نمبر اس جو از پر ما نگا کہ اکا ونٹ اپ ڈ یٹ کر نا ہے ،با توں با تو ں میں بھتیجے نے شناختی کارڈ کا نمبر،اکا ونٹ اور اے ٹی ایم کے نمبر دے دئے،اس کے ایک گھنٹے کے بعد اکا و نٹ سے 3لا کھ کی رقم نکلو ا لی گئی،یہ صو ر تحا ل بینک منیجر کے علم میں لا ئی گئی تو انہوں ساری صو ر تحا ل سے لا تعلقی کا اظہا ر کیا اور پو لیس سے ر جو ع کر نے کی ہد ایت کی ۔ ہم وزیرداخلہ شہر یا ر آ فر یدی اور گورنر سٹیٹ بینک سے التما س کرتے ہیں کہ اس نو سر باز گروہ کے خلاف کا ررو ائی کر یں ۔ یہ گروہ معصو م لوگوں کورقوم سے محروم کر رہا ہے مذ ید گز ارش ہے کہ ملز مان کو تلا ش کر کے میر ے بھتیجے کی رقم واپس دلائی جا ئے۔( جہا ں ز یب،ما نسہرہ،0345 5272714)