ایک طالب علم کی پریشانی
مکرمی :ہم بہت ہی غریب فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔والدصاحب کی پنشن پر گھر کا گزاراہے۔مجھے اپنے یونیورسٹی واجبات اور ماہانہ ہاسٹل واجبات میںمشکلات ہورہی ہیں۔آپ میری مشکل میں اپنی استطاعت کے مطابق جو مدد کرسکیں کردیں۔اللہ تعالیٰ ہی آپ کو اِس کا صلہ دے گا آمین۔ (ضرورت مند03314530455 )